کشن گنج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

किशनगंज
قصبہ
عرفیت: clean city in bihar
ملک بھارت
ریاستبہار
ضلعکشن گنج ضلع
رقبہ درجہ652
آبادی [حوالہ درکار]
 • کل107,076
زبانیں
 • دفتریاردو-ہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز855107
خواندگی74.71%
ویب سائٹhttp://www.kishanganj.bih.nic.in/

کشن گنج (انگریزی: [Kishanganj]) بھارت کا ایک آباد مقام جو بہار (بھارت) میں واقع ہے۔ کشن گنج ضلع شمال میں نیپال، مشرق میں مغربی بنگال سے سٹا ہوا ہے.

تفصیلات[ترمیم]

2011 کے مردم شماری کے مطابق کشن گنج کی مجموعی آبادی 107,076 افراد پر مشتمل ہے۔ جس میں مرد 55688 اور عورت 51388 ہے اور کشن گنج کا اوسط شرح خواندگی %74.71 ہے۔ کشن گنج سے کئی عالمی سیاست دان پیدا ہوئے سید شاہنواز حسین، مولانا اسرار الحق قاسمی ،تسلیم الدین اور ایم جے اکبر کشن گنج انتخابی حلقہ سے پارلیمنٹ کے ارکان رہے ہیں.

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]