کفر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کفر کے معنی ہیں انکار کرنا۔ دین کی ضروری باتوں کا انکار کرنا یا ان ضروری باتوں میں سے کسی ایک یا چند باتوں کا انکار کرنا کفر کہلاتا ہے اور جو شخص کفر کا مرتکب ہوتا ہے اس کو شریعت اسلامی میں کافر کہتے ہیں۔

مزید دیکھئے[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=کفر&oldid=774322’’ مستعادہ منجانب