کلارا ہٹلر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کلارا ہٹلر
Klara Hitler
پیدائش 12 اگست 1860 (1860-08-12)
آسٹریا
وفات 21 دسمبر 1907 (عمر 47 سال)
آسٹریا
وجۂ وفات سرطان پستان
مذہب رومن کیتھولک
شریک حیات الوئس ہٹلر (1885–1903; وفات)
اولاد گستاو ہٹلر (10 مئی 1885 - 8 دسمبر 1887)
ایڈا ہٹلر (23 ستمبر 1886 - 2 جنوری 1888)
اوٹو ہٹلر (1887 - 1887)
ایڈولف ہٹلر (20 اپریل 1889 - 30 اپریل 1945)
ایڈمنڈ ہٹلر (24 مارچ 1894 - 28 فروری 1900)
پاؤلا ہٹلر (21 جنوری 1896 - 1 جون 1960)
سوتیلی اولاد:[1]
الوئس ہٹلر, جونیئر (13 جنوری 1882 - 20 مئی 1956)
انجیلا ہٹلر (28 جولائی 1883 - 30 اکتوبر 1949)
والدین جوہان بیپٹسٹ پونزل
جوہانا ہیدلر
رشتہ دار جوہان نیپومک ہیدلر (پردادا شادی سے)

کلارا ہٹلر (Klara Hitler) پیدائشی نام کلارا پولزل (Klara Pölzl) ایک آسٹرین خاتون تھی جو کہ الوئس ہٹلر کی بیوی اور نازی آمر ایڈولف ہٹلر کی ماں تھی۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "The Mind of Adolf Hitler",Walter C. Langer, New York 1972 p.116
  2. ^ "A Biography of Adolf Hitler - Early Days - 1889-1908". Secondworldwar.co.uk. 2012-08-12. http://www.secondworldwar.co.uk/ahitler.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-08-23.