کلاسک

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

لفظ کلاسک (یا کلاسیک) دراصل انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اِس سے درج ذیل مفاہیم مُراد لئے جاتے ہیں:

فہرست

[ترمیم] اعلیٰ / درجۂ اُولیٰ کا:

وہ چیز جو اعلیٰ ترین درجہ یا جماعت سے ہو۔

[ترمیم] مثالی:

ایک مروّجہ معیار یا نمونہ۔

[ترمیم] پائدار:

دیرپا اہمیت اور قیمت کا حامل

[ترمیم] باستانی

قدیم روم اور یونان کے اَدب، فن اور ثقافت سے متعلق؛ کلاسیکی۔

[ترمیم] روایتی

رسمی، خالص اور مضبوط انداز کا

[ترمیم] تاریخی

تواریخی طور پر یادگار

[ترمیم] مستند

توثیق اور تصدیق شدہ

[ترمیم] کلاسیکیات

کلاسیکیات (the classics) سے مُراد قدیم رومی اور یونانی اَدب ہے۔


[ترمیم] نیز دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں