کلبجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کلباجار سے رجوع مکرر)
کلبجر
(آذربائیجانی میں: Kəlbəcər ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

انتظامی تقسیم
ملک آذربائیجان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ کلباجار ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 40°06′24″N 46°02′18″E / 40.106666666667°N 46.038333333333°E / 40.106666666667; 46.038333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان آذربائیجانی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
32  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 586268  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

کلبجر ((آرمینیائی: Քարվաճառ)‏ ،آذری: Kəlbəcər) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع کلبجر میں شامل ہے۔ یہ 40.1067 درجے شمال، 46.0383 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 500 کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔ یہ شہر دیگر کئی شہروں کی طرح نگورنو کاراباخ کی جنگ کے بعد سے آرمینیائی افواج کے زیرِ قبضہ ہے جہاں سے انھوں نے تقریباً تمام آذری لوگوں کو نکال دیا ہے۔



متعلقہ مضامین[ترمیم]

== نگار خانہ ==
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ کلبجر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2024ء