کلوگرام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلوگرام

کلوگرام یا ألف گرام (Kilogram)، ناپ تول کے اعشاری نظام میں کمیت کا پیمانہ ہے۔ ایک کلوگرام میں ایک ہزار گرام ہوتے ہیں۔ ایک کلوگرام 2.205 پاؤنڈ کے برابر ہے۔

نیا کلوگرام[ترمیم]

نئے کلوگرام کی تعریف پلانک کونسٹ (h) سے وضع کی گئی ہے۔ اس کی قیمت 6.626 070 15 × 10–34 kg m2 s–1 ہے[1][2]۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]