کولکاتہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کلکتے سے رجوع مکرر)
| کولکتہ (کلکتہ) | |
| — میٹرو شہر (ام البلاد) — | |
|
|
|
|
|
|
| متناسقات | 22.5697°′″N 88.3697°′″E / خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔متناسقات: 22.5697°′″N 88.3697°′″E / خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ |
| ملک | |
| ریاست | مغربی بنگال |
| ضلع | کلکتہ † |
| شہردار | بکاس رنجن بھٹاچاریہ |
| آبادی |
5,080,519 (2009[update]) • 27,462 /km2 (71,126 /sq mi) |
| دفتری زبانیں | بنگالی ، انگریزی |
|---|---|
| منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
| رقبہ • ارتفاع |
185 مربع کلومیٹre (71 مربع میل) • 9 میٹر (30 فٹ) |
|
Footnotes
† The Kolkata urban agglomeration also includes portions of North 24 Parganas , South 24 Parganas, Howrah and Hooghly districts.
|
|
| موقع جال | www.kolkatamycity.com |
کولکتہ : پرانا نام ‘کلکتہ‘۔ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کا دارالحکومت۔ یہ شہر رقبہ اور آبادی کے لحاظ سے بڑا مانا جاتا تھا۔ اسی لئے اس کا نام “گریٹر کلکتہ“ پکارا جاتا تھا۔ یہ شہر آبادی، صنعت کاری، فن کار، اداکار، اور فلموں کے لئے مشہور ہے۔ بھارت میں فلمی صنعت یہیں سے شروع ہوئی تھی۔ آج اس کی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے بھی زائد ہے۔ بھارت کے کثری آبادی والے مٹروپولیٹن شہروں میں ایک مانا جاتا ہے۔ یہ شہر دریائے ہگلی کے کنارے بسا ہے۔[1]
حوالہ جات [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
|
|
|||||