کلیاتی معاشیات

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

کلیاتی معاشیات (Macroeconomics) سماجی علوم کی شاخ اکنامکس کی وہ قسم ہے جو کسی معیشت کی مجموعی پیداوار اور کل طلب و رسد کا مطالعہ کرتی ہے۔ حکومتی معاشی فیصلے، پالیسیاں، افراط زر، بے روزگاری، ملکی درآمدات و برآمدات، ٹیکس وغیرہ کلیاتی معاشیات کے موضوع ہیں۔

[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں