کماری کندم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
لیموریا / کماری کندم
Lemuria / Kumari Kandam
قسم مفروضی گمشدہ براعظم
قابل ذکر کردار لیموریائی
کماری کندم

کماری کندم (Kumari Kandam) [1] (تامل:குமரிக்கண்டம், کماری کندم; 30,000 قبل مسیح – 16,000 قبل مسیح) قدیم تامل اور سنسکرت ماتسیا پران میں ایک بڑے زمینی قطعہ کا نام ہے۔ یہ بھارت کے جنوبی سرے پر موجودہ کنیاکماری کے جنوب میں بحر ہند میں واقع بیان کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]