کمپنی راج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہندوستان میں کمپنی کی حکمرانی
Company rule in India
کمپنی راج (اردو)
કંપની રાજ (گجراتی)
நிறுவனத்தின் ராஜ் (تامل)
কোম্পানি রাজ (بنگلہ)
कंपनी राज (ہندی)
ایسٹ انڈیا کمپنی کی جانب سے قائم کی گئی مستعمر برطانوی پارلیمنٹ کے زیر انتظام

 

 

 

1757–1858
 

پرچم نشان
شعار
Auspicio Regis et Senatus Angliae
"انگلینڈ کے بادشاہ اور پارلیمنٹ کے حکم سے"
دارالحکومت کلکتہ
زبانیں انگریزی, فارسی, اور دیگر
سیاسی ڈھانچہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی جانب سے قائم کی گئی مستعمر برطانوی پارلیمنٹ کے زیر انتظام
گورنر جنرل
 - 1774–1775 وارن ہیسٹنگز
 - 1857–1858 چارلس کیننگ
تاریخ
 - جنگ پلاسی 10 مئی 1757
 - معاہدہ الہ آباد 1765
 - معاہدہ سرنگاپٹم 1792
 - معاہدہ بیسن 1802
 - معاہدہ لاہور 1846
 - حکومت ہندوستان ایکٹ 1858 2 اگست 1858
سکہ روپیہ
موجودہ ممالک Flag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش
Flag of India.svg بھارت
Flag of Malaysia.svg ملائشیا
Flag of Myanmar.svg میانمار
Flag of Pakistan.svg پاکستان
Flag of Singapore.svg سنگاپور
Warning: Value specified for "continent" does not comply

کمپنی راج (Company Raj) یا ہندوستان میں کمپنی کی حکمرانی (Company rule in India) سے برصغیر پر برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکمرانی یا بادشاہت سے مراد ہے۔ اسکی شروعات عام طور پر 1757ء میں جنگ پلاسی میں سراج الدولہ نواب بنگال کے کمپنی کے سامنے ہتھیار ڈال دینے کے بعد سے لی جاتی ہے۔ [1] یہ حکمرانی 1858 تک جاری رہی جب جنگ آزادی ہند 1857ء کے بعد حکومت ہندوستان ایکٹ 1858 بنایا گیا اور برطانوی حکومت ہندستان کا انتظام براہ راست نئے برطانوی راج کے سپرد کر دیا۔

ہندوستان 1765 تا 1805 ایسٹ انڈیا کمپنی علاقہ جات گلابی رنگ میں  
ہندوستان 1837 تا 1857 ایسٹ انڈیا کمپنی (گلابی رنگ میں) اور دیگر علاقے  

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]