کنعان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کنعان
Canaan
آخر جدید زمانہ پتھر–آہنی دور اول
دارالحکومت مختلف شہر
زبانیں کنعانی زبانیں
مذہب کنعانی مذہب
حکومت بادشاہت
تاریخی دور قدیم
 - جدید زمانہ پتھر آخر جدید زمانہ پتھر
 - آہنی دور آہنی دور اول
پیشرو
فونیقی
ارض اسرائیل
ارام
مواب
عمون
موجودہ ممالک Flag of Israel.svg اسرائیل
Flag of Palestine.svg فلسطین
Flag of Lebanon.svg لبنان
Flag of Syria.svg شام
Flag of Jordan.svg اردن
Warning: Value specified for "continent" does not comply

کنعان ایک قدیم علاقہ کا نام ہے جو آج کل کے اسرائیل، فلسطین اور اردن پر مشتمل تھا۔ ان کا تعلق سامی النسل لوگوں سے تھا۔ یہ تہذیب شام کی قدیم تہذیبوں کے ساتھ ساتھ قائم تھی مگر ایک الگ حیثیت رکھتی تھی۔ اس کا تعلق 2500 قبل مسیح سے بھی پہلے سے ہے۔ بعد میں حمورابی نے بابل کی سلطنت کی توسیع میں ان کے علاقے کو فتح کر لیا۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]