قدیم کنعان کے رہنے والے لوگ۔ ان کا علاقہ آج کل کے اسرائیل، فلسطین اور اردن پر مشتمل تھا۔ انگریزی میں اانہیں Canaanites کہا جاتا ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔