کنڈیلا

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

کنڈیلا (Candela) روشنی کی شدت کو ناپنے کی ناپ تول کے اعشاری نظام میں اکائی ہے۔ اس کو مختصرا (cd) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ ایک موم بتی کی شدت ایک کنڈیلا ہے۔