کنڑ ادب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ادب کی اس قسم کا تعلق کنڑا زبان سے ہے۔ اس زبان کا تعلق دراوڑی زبان کے خاندان سے ہے۔ یہ زبان بھارتی کرناٹک پہلی سرکاری زبان بھی ہے۔ اس زبان کے ادب کو تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ قدیم یعنی 450 عیسوی سے 1200 عیسوی، وسطی یعنی 1200 عیسوی سے 1700 عیسوی تک، جدید یعنی 1700 سے تاحال۔