کنیئرڈ کالج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کنیئرڈ کالج
 

معلومات
تاسیس 1913
نوع سرکاری
محل وقوع
شہر لاہور
ملک پاکستان
شماریات
طلبہ و طالبات 45٫000 (سنة ؟؟)
ویب سائٹ www.kinnaird.edu.pk

کنیئرڈ کالج برائے خواتین لاہور، پنجاب، پاکستان میں ایک کالج ہے جسے برطانوی راج کے دوران میں امریکی مسیحی مبلغین نے قائم کیا۔ کالج اب پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے منظور شدہ ایک نیم سرکاری ادارہ ہے۔

ڈگری اور نصاب[ترمیم]

کالج نے 2003ء میں آنرز شروع کروایا، 4 سالہ انڈر گریجویٹ جو ایک مقالے کے ساتھ ہے، آنرز کی ڈگری مندرجہ ذیل موضوعات میں دستیاب ہے:

ایک اور دو سال کی ماسٹر ڈگری:

ایم فل ڈگری میں:

انگریزی زبان کی تعلیم

ریڈیو کنیئرڈ 97.6 ایف ایم[ترمیم]

ریڈیو کنیئرڈ 97.6 ایف ایم کنیئرڈ_کالج کیمپس کا باضابطہ ریڈیو سروس ہے۔ اس کی نشریات کا آغاز جون 2010ء کو ہوا۔

قابل ذکر فضلا[ترمیم]

یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا[ترمیم]

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 3نومبر 1995ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے کینئیرڈ کالج لاہور کے قیام کو اسّی سال سے زیادہ عرصہ گزرنے پر ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ اس ڈاک ٹکٹ پرکالج کا لوگو بنا تھا اورانگریزی میں Over 80 Years of Women's Education - Kinnaird Collge for Women, Lahore (Established 1913) کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت سوا روپے تھی اور اس کاڈیزائن خود کینئیرڈ کالج نے فراہم کیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

پاکستان کرونیکل ، عقیل عباس جعفری

بیرونی روابط[ترمیم]