کنیسہ خرابہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کنیسہ خرابا
Hurva Synagogue
A tall, white bricked, domed building against a blue sky.
کنیسہ خرابا، 2010
بنیادی معلومات
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°46′30″N 35°13′53″E / 31.77510°N 35.23135°E / 31.77510; 35.23135
مذہبی انتسابراسخ الاعتقاد یہودیت
ملکاسرائیل، ریاستِ فلسطین
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرکنیسہ
طرز تعمیرنو بازنطینی
سنہ تکمیل1856 (دوبارہ تعمیر 2010)
تعمیری لاگت1ملین ترکی قروش (1864)
$7.3 ملین (اسرائیلی شیکل 28ملین) (2009)
تفصیلات
گنجائش450 (1864)[2]
250 (2009)
انتہائی بلندی24 میٹر (79 فٹ)

کنیسہ خرابا (انگریزی: בית הכנסת החורבה، عبرانی: בית הכנסת החורבה‎، کلمہ نویسی: Beit ha-Knesset ha-Hurba، لفظی معنی۔ "برباد کنیسہ") قدیم یروشلم کے یہودی محلہ میں ایک تاریخی کنیسہ ہے۔

1948ء کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران میں اسے تباہ کر دیا گیا تھا، تاہم 1967ء کی چھ روزہ جنگ کے بعد یروشلم پر اسرائیلی کنٹرول کے بعد 2010ء میں از سر نو تعمیر کیا گیا۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. No nation named by UNESCO. See Positions on Jerusalem
  2. "Emporis.com": Old Hurva Synagogue، Emporis.com۔ Accessed مارچ 11, 2010.