کوئٹہ بیئرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئٹہ بیئرز
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم عرفان اسماعیل
کوچپاکستان کا پرچم عبد الرحمن
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2004
ایوب نیشنل اسٹیڈیم
گنجائش20,000

کوئٹہ بیئرز کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2006 کو قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان ایوب نیشنل اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی شاخ ہے۔ اس ٹیم کے منتظم خدا بخش سلیچی ہیں۔

ٹیم[ترمیم]

ابتدائی کھلاڑی[ترمیم]

متبادل کھلاڑی[ترمیم]

  • نیک محمد
  • تیمور خان
  • عطاء الرحمن
  • فرحان خان
  • محب اللہ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]