کوئین ماود لینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کوئین ماود لینڈ
Queen Maud Land
Dronning Maud Land
محل وقوع  کوئین ماود لینڈ  (گلابی)in انٹارکٹیکا  (سرمئی)
محل وقوع  کوئین ماود لینڈ  (گلابی)

in انٹارکٹیکا  (سرمئی)

حکومت منحصر علاقہ
 -  انتظامیہ وزارت انصاف اور پولیس
ناروے انحصاری
 -  قبضہ 14 جنوری 1939 
 -  انحصار 21 جون 1957 
 -  انٹارکٹک ٹریٹی سسٹم 23 جون 1961 
رقبہ
 -  کُل 2,700,000 مربع کلومیٹر 
1,042,476 مربع میل 

کوئین ماود لینڈ (Queen Maud Land) (نارویجین: Dronning Maud Land) انٹارکٹیکا کا ایک علاقہ ہے جس پر بطور ایک انحصار علاقہ ناروے کا دعوی ہے۔ اسکا رقبہ 2.7 ملین مربع کلومیٹر (1 ملین مربع میل) ہے۔