کواراتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Kavaratti
قصبہ
ملک بھارت
ریاستلکشادیپ
ضلعلکشادیپ
رقبہ
 • کل4.22 کلومیٹر2 (1.63 میل مربع)
آبادی (2009)
 • کل11,322
 • کثافت2,700/کلومیٹر2 (6,900/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریملیالم
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز682555
ٹیلی فون کوڈ04896
ویب سائٹlakshadweep.nic.in

کواراتی بھارت کی متحدہ عملداری لکشادیپ جزائر کا ایک جزیرہ اور قصبہ ہے۔ یہ لکشادیپ کا دار الحکومت ہے۔

جغرافیہ[ترمیم]

کواراتی، کیرلا کے ساحل سے 360 کلومیٹر دور ہے۔ قریب ترین عظیم شہر کوچی ہے جو 404 کلومیٹر دور ہے۔

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے کواراتی
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 30.2
(86.4)
30.4
(86.7)
31.1
(88)
31.8
(89.2)
31.3
(88.3)
30.4
(86.7)
29.8
(85.6)
29.7
(85.5)
29.8
(85.6)
30
(86)
30.3
(86.5)
30.3
(86.5)
30.43
(86.75)
اوسط کم °س (°ف) 22.7
(72.9)
23.1
(73.6)
24.3
(75.7)
25.5
(77.9)
25.8
(78.4)
25
(77)
24.6
(76.3)
24.7
(76.5)
24.6
(76.3)
24.3
(75.7)
23.6
(74.5)
23.2
(73.8)
24.28
(75.72)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 27.4
(1.079)
25.4
(1)
19.8
(0.78)
72.5
(2.854)
212.8
(8.378)
261.3
(10.287)
250.9
(9.878)
202.4
(7.969)
181.9
(7.161)
183.1
(7.209)
133.0
(5.236)
94.8
(3.732)
1,665.3
(65.563)
[حوالہ درکار]

تصاویر[ترمیم]

کواراتی کا ساحل
کواراتی صدر راہ کا منظر