کوتلیہ چانکیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
چانکیہ
An artist's impression of Chanakya
پیدائش c. 370 BCE[1]
وفات c. 283 BCE[1]
Pataliputra
اسمائے دیگر Kautilya, Vishnugupta
مادر علمی Takshashila
پیشہ Professor; advisor of Chandragupta Maurya
وجہِ شہرت Foundation of the Maurya Empire
کارہائے نمایاں Arthashastra, Ethics of Political Rules, also known as 'Chanakya Neeti'

چانکیہ : (اس آواز کے متعلق pronunciation ; c. 370 – c. 283 BCE)[2] چندر گپت موریا کا اتالیق اور وزیراعظم ۔ بہت بڑا مدبر اور اعلی سیاست دان تصور کیا جاتا ہے۔ ذات کا برہمن تھا۔ اس کے دو نام اور بھی تھے۔ کوٹلیہ اور وشنو گپت۔ اس نے چندر گپت کی بہت مدد کی۔ اس کے مشورے سے چندر گپت نے پنجاب فتح کیا اور پھر مگدھ کے نند بادشاہ کو تخت سے اتار کر خود اس پر قبضہ جمایا۔ چانگیہ دھن کا پکا اور اول درجے کا ذہین زیرک اور سازشی ذہن رکھنے والا تھا لیکن اس میں ایک بڑی خوبی یہ تھی کہ باوجود عیش و عشرت کے تمام سامان مہیا ہونے کے حددرجہ سادہ زندگی بسر کرتا تھا۔ شاہی محل کے نزدیک ایک جھونپڑی میں اس کی رہائش تھی۔ اس نے سیاست پر ایک کتاب ’’ ارتھ شاستر‘‘ لکھی جس میں چندرگپت کے حالات کوبہت خوبی سے قلمبند کیا ہے۔


یہ بھی دیکھئے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ خطا در حوالہ: غلط <ref> ٹیگ؛ حوالہ بنام VKSubramanian1980 کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا
  2. ^ S. K. Agarwal (1 September 2008). Towards Improving Governance. Academic Foundation. p. 17. ISBN 978-81-7188-666-1. http://books.google.com/books?id=1nIkFqh_TmEC&pg=PA17۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-06-06.


بیرونی روابط[ترمیم]