کورنٹ میزائل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کورنٹ میزائل
 

قسم دبّابہ شکن صاروخ
اصل ملک روس   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال کی مدت آغاز:1994  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین مسلح روسی افواج
ایران
یونان   ویکی ڈیٹا پر (P137) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنگیں شامی خانہ جنگی ،  یمنی خانہ جنگی (2015–تاحال) ،  صحرائے سینا میں شورش   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد
المواصفات
وزن 29 کلوگرام
لمبائی 1.2 m
قطر

کورنٹ ای ام

9 ایم 135 کورنٹ (روسی میں:Корнет ПТРК ) جس دہلاویہ میزائل بھی کہلاتا ہے۔. روس اور ایران[1][2] کا بنایا گیا لیزر سے چلنے والا میزائل ہے اسے KBP Instrument Design Bureau اور سازمان صنایع هوافضا نے بنایا ہے [3] یہ اینٹی ٹینک میزائيل ہے جو مختلف طرح کے جدیدی ترین ٹینکوں کو تباہ کرنے کے مقصد سے ڈیزائن کیا گيا ہے۔ یہ ایسا گائیڈڈ میزائیل ہے جو دشمن کی مختلف طرح کی الیکٹرونک جنگوں میں بھی اپنا کام کر دکھاتا ہے ۔

میزائل کی ترقی[ترمیم]

9 ایم 135 کورنٹ ترقی کا آغاز 90ء کے دہائی میں ھوا۔ یہ میزائل لیزر یا SACLOS کے ذریعے سے اپنی نشانے کا پتہ لگاتا ہے۔ اس کا وزن 29 کلوگرام ہے اور اس کی نشانہ لگانے کی حد 100 میٹر سے 5500 میٹر تک ہے۔ عراقی باغیوں نے عراق کی جنگ میں اس ہتیار کی مدد سے بھت کچھ بکتر بند لڑاکا ناقلوں کو شکست دی۔ ایران شام سے کچھ ایک کورنٹ میزائل کو حاصل کی ان کی مدد سے ایرانی سائنسدانوں نے ایران کا لیزر سے چلنے والا میزائل دہلاویہ بنا ڈالا۔ اس میزائل کو حزب اللہ لبنان نے 2006 کی جنگ میں اسرائیلی ٹینکوں کے خلاف استعمال کیا تھا۔

استعمال کرنے والے ممالک[ترمیم]

منابع[ترمیم]

  1. "عکس خبری / افتتاح خط تولید و تحویل انبوه سامانه ضدزره دهلاویه - خبرگزاری مهر | اخبار ایران و جهان | Mehr News Agency"۔ 09 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2012 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 18 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2012 
  3. Kornet E - YouTube