کوروناڈو برج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


امریکی شہر سان ڈیاگو میں واقع یہ پُل 1969ء میں تعمیر ہوا۔ اس کی لمبائی تقریباً 11288؍فٹ ہے۔ اس پُل کے متعلق سب سے اہم بات یہ ہے کہ خودکشی کرنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد اسی پُل کا رخ کرتی ہے۔ اس لیے یہ ’’سب سے مشہور خودکشی پُل (Most Popular Suicide Bridge )بھی کہلاتا ہے

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔