کولمب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بین الاقوامی نظام اکائیات میں کولمب برقی بار electrical charge کی اکائ ہے۔یہ Charles-Augustin de Coulomb کے نام پر رکھی گئی ہے اور اسے C سے ظاہر کرتے ہیں

یہ برقی بار کی وہ مقدار ہوتی ہے جو ایک ایمپیر ampere کی برقی رو electrical current کے تحت ہر سیکنڈ میں گزرتی ہے

1 \mathrm{C} = 1 \mathrm{A} \cdot 1 \mathrm{s}

اسے یوں بھی بیان کر سکتے ہیں کہ یہ برقی بار electrical charge کی وہ مقدار ہوتی ہے جو ایک فیراڈ farad کی گنجائش والے گنجائش دار capacitor میں ایک وولٹ کے تحت جمع ہو جائے۔

1 \mathrm{C} = 1 \mathrm{F} \cdot 1 \mathrm{V}

ایک کولمب برقی بار 6.241 509 629 152 65 × 1018 برقیوں electrons کے مجموعی برقی بار کے برابر ہوتا ہے

ایک عام AA بیٹری جسکی صلاحیت 2890 ملی ایمپیر آور ہوتی ہےوہ 10404 کولمب کا برقی بار charge بہانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

مزید دیکھیئے[ترمیم]