کولو تورے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کولو تورے
Kolo Toure 2008.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نام کولو حبیب تورے
تاریخ پیدائش 19 مارچ 1981 (1981-03-19) ‏(33)
جائے پیدائش کوت داوواغ
طوالت 1.83 میٹر [1]
کھیلنے کی پوزیشن دفاع
معلومات انجمن
حالیہ انجمن مانچسٹر سٹی
تعداد 28
جوانی میں ذریعہ معاش
1994–2002 ASEC Mimosas
سینئر کیریئر*
سال انجمن ظہور (ہدف)
2002–2009 آرسنل 225 (9)
2009– مانچسٹر سٹی 67 (2)
قومی انجمن
2000– کوت داوواغ 96 (5)
* بعض اوقات ظہور بذریعۂ انجمن اور تعداد ہدف مقامی جمعیت کے لیے شمار کیے جاتے ہیں۔ اس کی تجدید 18:43, 18 May 2012 (UTC)
کو کی گئی۔ .

کولو تورے (kolo touré) ایک فٹبالر ہے جس کا تعلق کوت داوواغ سے ہے۔ یحیی تورے پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی کے لئے مڈفیلڈر کے طور پر کھیلتا ہےاس کے علاوہ وہ اور کوت داوواغ کی قومی ٹیم کا حصہ بھی ہے۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی یحیی تورے اور مصر المقاصة کے ابراهیم تورے کولو تورے کے بھائی ہیں۔

کیریئر کے اعداد و شمار[ترمیم]

3 جنوری 2012 کے مطابق

انجمن سیزن لیگ کپ1 یورپ مجموعہ
ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت
آرسنل 2002–03 26 2 1 7 0 0 7 0 0 40 2 1
2003–04 37 1 1 8 2 0 10 0 0 55 3 1
2004–05 35 0 0 7 0 0 8 1 0 50 1 0
2005–06 33 0 0 1 0 0 12 1 1 46 1 1
2006–07 35 3 3 8 1 1 10 0 0 53 4 4
2007–08 30 2 3 2 0 1 9 0 0 41 2 4
2008–09 29 1 1 3 0 0 9 0 0 41 1 1
مجموعہ 225 9 9 36 3 2 65 2 1 326 14 12
مانچسٹر سٹی 2009–10 31 1 0 2 1 0 0 0 0 33 2 1
2010-11 18 1 0 5 0 0 5 0 0 23 1 0
2011-12 13 0 0 1 0 3 0 0 0 19 0 0
کیریئر مجموعہ 281 10 9 38 4 2 65 2 1 375 18 13

حوالہ جات[ترمیم]