کولکاتہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کولکتا سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


کولکتہ (کلکتہ)
—  میٹرو شہر (ام البلاد)  —
Top to Bottom Chowringhee, Howrah Bridge, Victoria Memorial, National Museum
کولکتہ (کلکتہ)
Location of کولکتہ (کلکتہ)
in مغربی بنگال
متناسقات 22.5697°′″N 88.3697°′″E / خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ / خطاء تعبیری: غیر متوقع / مشتغل۔; خطاء تعبیری: غیر متوقع / مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔متناسقات: 22.5697°′″N 88.3697°′″E / خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ / خطاء تعبیری: غیر متوقع / مشتغل۔; خطاء تعبیری: غیر متوقع / مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔
ملک بھارت کا پرچم بھارت
ریاست مغربی بنگال
ضلع کلکتہ
شہردار بکاس رنجن بھٹاچاریہ
آبادی

کثافت
Metro

5,080,519 (2009)

27,462 /km2 (71,126 /sq mi)
15,414,859

دفتری زبانیں بنگالی ، انگریزی
منطقۂ وقت IST (UTC+5:30)
رقبہ

ارتفاع

185 مربع کلومیٹre (71 مربع میل)

9 میٹر (30 فٹ)

موقع جال www.kolkatamycity.com

کولکتہ : پرانا نام ‘کلکتہ‘۔ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کا دارالحکومت۔ یہ شہر رقبہ اور آبادی کے لحاظ سے بڑا مانا جاتا تھا۔ اسی لئے اس کا نام “گریٹر کلکتہ“ پکارا جاتا تھا۔ یہ شہر آبادی، صنعت کاری، فن کار، اداکار، اور فلموں کے لئے مشہور ہے۔ بھارت میں فلمی صنعت یہیں سے شروع ہوئی تھی۔ آج اس کی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے بھی زائد ہے۔ بھارت کے کثری آبادی والے مٹروپولیٹن شہروں میں ایک مانا جاتا ہے۔ یہ شہر دریائے ہگلی کے کنارے بسا ہے۔[1]

حوالہ جات [ترمیم]


بیرونی روابط [ترمیم]