کومی قوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کومی
Komi
Komi peoples.jpg
کل آبادی
تقریبا. 395,000 (2002)[1]
علاقے جہاں یہ قبیلہ آباد ہے
روس, اکثریت کومی جمہوریہ، پیرم کرائی، نینیتس خود مختار آکرگ، آرخانگلسک اوبلاست، اور مورمانسک اوبلاست
Flag of Russia.svg روس 293,406 (2002) [2]
Flag of Ukraine.svg یوکرین 2,710 (2001) [3]
زبانیں

روسی, کومی

مذاہب

اکثریت راسخُ الا عتقاد کلیسا
(روسی آرتھوڈاکس چرچ)
اور شامانیت

کومی (Komi) ایک نسلی گروہ ہے جنکی آبائی سر زمین شمال مشرقی یورپی روس ہے۔ ان کی اکثریت روسی وفاق کی کومی جمہوریہ، پیرم کرائی، مورمانسک اوبلاست، خانتی-مانسی خود مختار آکرگ اور یامالو-نینیتس خود مختار آکرگ میں مقیم ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]