کوٹری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کوٹری
Kotri
—  شہر  —
کوٹریKotri is located in پاکستان
کوٹری
Kotri
متناسقات: 25°22′N 68°18′E / 25.36°N 68.30°E / 25.36; 68.30متناسقات: 25°22′N 68°18′E / 25.36°N 68.30°E / 25.36; 68.30
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ سندھ
ضلع جامشورو
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (یو ٹی سی+5)

کوٹری صوبہ سندھ، پاکستان کا ایک شہر ہے جو ضلع جامشورو میں دریائے سندھ کے کنارے آباد ہے. یہ تحصیل کوٹری کا صدر مقام بھی ہے۔

قومی شاہراہ (N 5﴾ اس شہر کے درمیان سے اور سپر ہائی وے (M 9﴾ اس کے قریب سے گزرتیں ہیں اور اس کو حیدرآباد، کراچی، سکھر، لاہور، اسلام آباد، پشاور، اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتیں ہیں۔

کوٹری ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر کوٹری کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔ یہ کوٹری - حبیب کوٹ براستہ لاڑکانہ برانچ ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔