کوٹلی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| کوٹلی Kotli |
|||
|---|---|---|---|
| — شہر — | |||
|
|||
|
|
|||
| متناسقات: 33°30′20″N 73°53′57″E / 33.50556°N 73.89917°Eمتناسقات: 33°30′20″N 73°53′57″E / 33.50556°N 73.89917°E | |||
| ملک | پاکستان | ||
| ضلع | کوٹلی | ||
| تعمیر | پندرہویں صدی وسط | ||
| یونین کونسل | 18 یونین کونسل | ||
| حکومت | |||
| - چیف کمشنر | |||
| - چیئرمین سی ڈی اے | |||
| رقبہ | |||
| - کُل | 1,862 کلومیٹر2 (718.9 میل2) | ||
| زیادہ سے زیادہ بلندی | 3,000 میٹر (9,843 فٹ) | ||
| آبادی (2006) | |||
| - کُل | 640,000 | ||
| - کثافتِ آبادی | 352/کلومیٹر2 (911.7/میل2) | ||
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (یو ٹی سی+5) | ||
| رمزِ ڈاک | 11100 | ||
| رموز رقبہ | 0092-58264 | ||
| موقعِ جال | کوٹلی ضلع ویب سائٹ | ||
کوٹلی ضلع کوٹلی کا سب سے بڑ اشہر ہے۔ کوٹلی میر پور سے دو سڑکوں کے ذریعے جڑا ہوا ہے۔ اسلام آباد سے کوٹلی کا فصلہ تقریبا 141 کلو میٹر جو کہ ساڑھے چار گھنٹے میں طے ہو تا ہے۔ اس کا زیادہ تر علاقہ پہاڑی ہے اور ضلع کوٹلی میں چھ بڑے قصبے، ٹینڈا، حاجی آباد، فتح پور، کریلہ۔قمروٹی اور کوٹلی ہیں۔