کوڑے کا سمانا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کوڑے کا سمانا ایسے سمانا کو کہتے ہیں جس میں کوڑا کرکٹ عارضی طور پر محفوظ کیا جائے۔ سمانا ڈبے کی مختلف اشکال ہو سکتا ہے اور دھات یا پلاستک کا بنا ہوا۔

گھروں میں ایسی ٹوکریاں جس میں استعمال شدہ کاغذ یا اخبارات وغیرہ پھینکتے ہیں اسے ردّی کی ٹوکری کہتے ہیں۔ کاغذ کی ردّی کوڑا نہیں ہوتی کیونکہ اس کو چھان بورا میں فروخت کر دیا جاتا ہے اور اس سے لفافے بنائے جاتے ہیں جس میں ریوڑیاں اور چنے بیچے جاتے ہیں۔

Can.jpeg


نگار خانہ[ترمیم]