کوہلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوہلو بلوچستان (پاکستان) کے ضلع کوہلو کی تحصیل کوہلو کا شہر ہے جو چھوٹا اور کم ترقی یافتہ شہر ہے۔چاروں اطراف پہاڑوں سے گھرا ایک خوبصورت وادی ہے۔کوہلو شہر کے جنوب کی جانب مشہور کوہ جاندران کا سلسلہ ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

تاریخی حثیت