الپس

وکیپیڈیا سے

(کوہ الپس سے رجوع مکرر)
Jump to: navigation, search
الپس
الپس

الپس جنوبی وسطی یورپ کا ایک اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ اس کی لمبائی ایک ہزار کلومیٹر ہے۔ یہ بحیرہ روم پر اطالوی فرانسیسی ساحلوں سے شروع ہوتا ہے اور ویآنا کے قریب دریا‌ۓ ڈینیوب تک جاتا ہے۔ سلسلہ کوہ الپس سلوانیا، آسٹریا، اٹلی، سوئستان، فرانس، لختنشٹائن اور جرمنی میں پھیلا ہوا ہے۔ مونٹ بلانک اس پہاڑی سلسلہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے جو اطالوی / فرانسیسی سرحد پر واقع ہے۔ اور اس کی بلندی 4808 میٹر / 15774 فٹ ہے۔

[ترمیم] مشہور چوٹیاں

[ترمیم] مشہور دریا

  • رھائن
  • رون
  • پو

[ترمیم] مشہور درے

  • سینٹ برنالڈ
  • برینر
  • سینٹ گوٹہارڈ
  • مونٹ سینس
  • مونٹ بلانک سرنگ (11.6 کلومیٹر)


Image:Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔