کوہ سلیمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

متناسقات: 30°30′N 70°10′E / 30.5°N 70.167°E / 30.5; 70.167

سلسلہ کوہ سلیمان کا ایک منظر

کوہ سلیمان (پشتو: د سليمان غر da Sulaimān Ğar; بلوچی/اردو/فارسی: کوه سليمان Koh-e Sulaimān), یا کوہ کیسائی (پشتو: د كسي غرونه‎)، جنوب مشرقی افغانستان (زابل اور زیادہ حصہ لویہ پکتیا اور قندھار شمالی مشرقی حصہ)، جنوبی وزیرستان اور صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقوں اور صوبہ پنجاب، پاکستان کے جنوب مغربی علاقوں پر مشتمل ہے۔


جغرافیہ[ترمیم]

Afghanistan physical en.png

کوہ سلیمان سے بہنے والے دریاؤں میں دریائے ڈوری اور دریائے گومل شامل ہیں۔ تخت سلیمان 3,483 میٹر (11,427 فٹ)، کوہ تکاتو 3,472 میٹر (11,391 فٹ)، کیسائی گھر 3,444 میٹر (11,299 فٹ) اور گیانداری کوہ سلیمان کے مشہور پہاڑ ہیں۔


مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔