کو مینار، ناروچ
کو مینار، ناروچ | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1398 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | مملکت متحدہ [1] |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔52°38′03″N 1°18′30″E / 52.6342°N 1.30825°E |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 6288311 |
درستی - ترمیم |
کو مینا، ایک تاریخی مینار ہے، جسے فوجی حفاظتی مینار کی طرح استعمال کرتے تھے۔ یہ مینار بالکل دریائے ونسم کے کنارے پر موجود ہے، جو ناروچ، نورفوک، انگلستان میں موجود ہے۔ اس کا یہ نام گھاس کے میدان کی وجہ سے پڑا۔ یہ مینار 15.2 میٹر اونچا اور 7.3 میٹر چوڑھا ہے۔ اس کی دیواریں 1.8 میٹر موٹی ہیں۔
- ↑ "صفحہ کو مینار، ناروچ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء