کُل احتمال کا قانون
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
کُل احتمال کا قانون |
law of total probability |
اگر واقعات
کسی نمونہ فضا S کا بٹوارا ہوں، یعنی
اور اس کے علاوہ یہ باہمی ناشمول واقعات بھی ہوں، یعنی
تو کسی واقعہ B کا احتمال یوں لکھا جا سکتا ہے (دیکھو تصویر 1):
یا مشروط احتمال کا استعمال کرتے ہوئے
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات




