کٹاس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کٹاس مندرچکوال سے 25 کلومیٹر دور سلسلہ کوہ نمک میں واقع ھندؤں کا ایک مقدس مقام ہے۔ اسے کٹاس راج بھی کہتے ہیں۔ کٹاس تالاب ہندؤں کے عقیدہ کے مطابق شیو دیوتا کے آنسو سے بنا تھا۔ کٹاس شیو دیوتا کی عبادت کے ليے محصوص تتھا۔ 1947 میں ھندؤں کے یہاں سے چلے جانے کے بعد یہ کھنڈرات کی شکل اختیار کر رہا ہے۔
پاکستان نے 2 کروڑ روپے اسکی حفاظت کيليے مخصوص کیۓ ہیں۔