کچھی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
-
کچھی کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے: کچھی زبان۔
کچھی پنجاب، پاکستان کا ایک جغرافیائی خطہ ہے جو صحرائے تھل میں واقع ہے اور چناب کا حصہ ہے۔ مظفر گڑھ (بشمول کوٹ ادو) اور لیہ کے اضلاع کے کچھ مقامات اس خطے کے اہم علاقوں میں شامل ہیں۔