کڈپہ
وکیپیڈیا سے
کڈپہ : (Kadapa : تیلگو : కడప) آندھرا پردیش کا ایک شہر ہے جو رائل سیما علاقے میں ہے۔ کڈپہ ضلع کا ضلعی مرکز ہے [1]
فہرست |
[ترمیم] تاریخ
11 تا 14 صدی تک ریناٹی چولا سلطنت کا حصہ رہا۔ 14ویں صدی میں وجیہ نگر سلطنت کا دو صدیوں تک حصہ رہا۔ اس کے بعد دیگر سلاطین کے زیر اثر رہا۔ سلطان ٹیپو کے دور میں سلطنت خداداد میسور کا مقبوضہ رہا۔
[ترمیم] ادب و ثقافت
[ترمیم] قابل ذکر مقامات
- آستانئہ مخدوم الٰہی
- آستانئہ شہ میریہ
[ترمیم] صنعت و حرفت
[ترمیم] اہم شخصیات
- وائی یس راجشیکھر ریڈی (آندھرا پردیش کے سابقہ وزیر اعلیٰ)
- احمداللہ (موجودہ یم ایل اے)
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ "It will be `Kadapa' henceforth". The Hindu. 2005-08-18. http://www.hindu.com/2005/08/18/stories/2005081805760200.htm. Retrieved 2008-10-28.
[ترمیم] بیرونی روابط
- net park internet cafe, kadapa, 9908883623. 24 hrs net.
- colourful webpages on kadapa information
- socio-political website
- Kadapa Website
- Favourite portal of Kadapa District
- District Profile
- Falling Rain Genomics, Inc - Kadapa