کڈپہ ضلع

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


Kadapa
—  district  —
Kadapa
Location of Kadapa
in Andhra Pradesh and India
متناسقات 14.5°′″N 78.7°′″E / Expression error: Unexpected < operator. Expression error: Unexpected < operator. / Expression error: Unexpected / operator.; Expression error: Unexpected / operator.Expression error: Unexpected < operator.Expression error: Unexpected < operator.Expression error: Unexpected < operator.Expression error: Unexpected < operator.متناسقات: 14.5°′″N 78.7°′″E / Expression error: Unexpected < operator. Expression error: Unexpected < operator. / Expression error: Unexpected / operator.; Expression error: Unexpected / operator.Expression error: Unexpected < operator.Expression error: Unexpected < operator.Expression error: Unexpected < operator.Expression error: Unexpected < operator.
ملک بھارت کا پرچم بھارت
ریاست Andhra Pradesh
Headquarters Kadapa
آبادی

کثافت

2,61,797 (2001)

169 /km2 (438 /sq mi)

منطقۂ وقت IST (UTC+5:30)
رقبہ

Elevation

15,379 square kilometres (5,938 sq mi)

378.7 metres (Expression error: Unexpected < operator. ft)

ISO 3166-2 IN-AP-
موقع جال kadapa.info

کڈپہ ضلع (Kadapa District) (تیلگو زبان :కడప జిల్లా)، آندھراپردیش کے 23 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ رائل سیما علاقے میں ہے۔ اس کا صدرمقام شہر کڈپہ ہے۔ اس ضلع کی آبادی 2001 مردم شماری کے حساب سے 2,601,797 ہے۔ [1]

اس ضلع میں 3 ریونیو ڈیویژن اور 51 منڈل ہیں۔

آندھرا پردیش کے موجودہ وزیر اعلیٰ وائی۔یس۔راجسیکھر ریڈی اسی ضلع سے تعلق رکھتے ہیں۔

فہرست

[ترمیم] تاریخ

[ترمیم] جغرافیہ

[ترمیم] اہم شہر

  1. کڈپہ
  2. میدکور
  3. پلی ویندلہ
  4. راجمپیٹ
  5. رائے چوٹی
  6. بدویل
  7. جملہ مڈگو

[ترمیم] اردو ادب

آندھرا پردیش کے رائل سیما علاقے میں، شہر کرنول ضلع کے بعد کڈپہ ضلع کافی اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں پر اردو بولنے والوں کی اچھی خاصی تعداد ہے۔ اردو کے اجلاس، مشاعرے، قوالیاں، عام ہیں۔ علاقائی اعتبار سے قابل قبول شعراء کی تعداد بھی کافی اچھی ملتی ہے۔ ادب ذوق، ادب نواز، اردو دان قابل ذکر تعداد میں ہیں۔

[ترمیم] دریا

کندور، سگیلیر، چئیرو، پاپگھنی وغیرہ اہم دریا ہیں۔

[ترمیم] صنعت

یہ ضلع سمینٹ کی تیاری کے لیے مشہور ہے۔ گرانائٹ، بائرائٹ کے کان کافی ہیں۔

[ترمیم] قابل دید علاقے

کڈپہ شہر، شہر میں آستانئہ مخدوم الٰہی، آستانئہ شہمیریہ ، گنڈی قلہ، وغیرہ۔

[ترمیم] بیرونی لنک

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں