تحصیل کھاریاں
وکیپیڈیا سے
(کھاریاں سے رجوع مکرر)
| کھاریاں | |
| Kharian | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| صوبہ | پنجاب |
| ضلع | گجرات |
| محل وقوع | 32.481 درجے شمال، 73.534 درجے مشرق |
| منطقۂ وقت | معیاری عالمی وقت +5 |
|
پاکستان میں کھاریاں کا مقام |
|
کھاریاں ضلع گجرات کی ایک تحصیل کا نام ہے جو کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے یہ ایک تاریخی شہر بھی ہے۔ بیرون پاکستان رہنے والے پاکستانیوں کی سب سے بڑی تعداد کا تعلق بھی کھاریاں سے ہے۔
فہرست |
[ترمیم] کھاریاں کے اہم مقامات
- کینٹ چھاونی:کھاریاں میں پاکستان کی سب سے بڑی چھاونی واقع ہے۔
- پڑاؤ:جی ٹی روڈ کے بالکل ساتھ واقع ایک وسیع و عریض میدان جس میں قدیم زمانہ میں فوجیں پڑاؤ کرتی تھیں ۔
- دربارعالیہ:پڑاؤ کے احاطے کے اندر واقع دربار جو کہ بابا لطیف شاہ غازی کے نام سے مشہور ہے۔
- تالاب:مغلیہ دور میں تعمیر کیا گیا تالاب جو کہ جی ٹی روڈ اور ڈنگہ روڈ کے ساتھ واقع ہے، حکومت کی طرف سے اس تاریخی اہمیت کے حامل تالاب کی حفاظت کے لیے کوئی اہم اقدام نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے یہ تالاب اب تقریباً ختم ہو چکا ہے۔
- باؤلی (پنجابی میں باں):مغلیہ دور میں بنائے گئے 2 کنویں جن سے سیڑھیوں کی مدد سے پانی نکالا جاتا تھا، حکومت کی طرف سے ان کی حفاظت کے لیے بھی کوئی خاطر خواہ اقدام نہیں کیے گئے۔
[ترمیم] کھاریاں شہر کے محلے
- محلہ لطیف شاہ غازی:
- محلہ ریاست نگر:
- محلہ ستار پورہ:
- محلہ نیا آڑہ:
- محلہ سٹیشن:
- محلہ سلطان پورہ:
- ڈیرہ محلہ عالم پور گوندلاں:
- ڈیرہ عالم پور گوندلاں:
- محلہ تھپلہ:
- محلہ کباڑی بازار:
[ترمیم] تحصیل کھاریاں کےقصبے اور گاؤں
- دھوریہ:
- دھنی
- نونانوالی:
- ڈمیان:
- بھاگو:
- پنڈی:
- حقیقہ:
- موہری شریف:
- کوٹھہ:
- مہمند چک
- سنت پورہ:
- سدوال:
- منڈیر:
- بدر
- مرجھان
- مکوال
- ڈوگہ
- دھیال
- سنہ
- ککرالی
- کوٹلہ ارب علی خان
- کوٹلہ ککرالی
*لالہ موسی * قاضی کرم شاہ
- قاضی امام شاہ
- میکن
- آکیہ
* ویلج ایڈ * دینۂ چک * شاہ سر مست * ٹھیکریاں * علی چک * چکوڑی شیر غازی * منڈیر
- کلیوال سیداں
* دیونہ منڈی * آلی * سیدھڑی * ٹبہ بوٹے شاہ * ٹبہ حامد شاہ * سیدیں * جوڑا * کرنانہ * با شنہ شريف * چھو کر * کوٹلی شاہجہانیاں * اخلاص پور * نندو وال * چک اسکندر * عمر چک * امرہ
- پنجن شير شہانہ ( پنجن شہانہ )
[ترمیم] کھاریاں شہر کے تعلیمی ادارے
- گورنمنٹ تعلیم الاسلام ہائی سکول کھاریاں
- گورنمنٹ ہائی سکول کھاریاں
- گورنمنٹ پرائمری سکول نمنر 1 کھاریاں
- گورنمنٹ پرائمری سکول نمر 3 عید گاہ کھاریاں
- گونمنٹ ڈگری کالج بوأزکھارياں
[ترمیم] کھاریاں کے بازار اور اہم سڑکیں
- مین بازار:
- کباڑی بازار:
- نیا بازار:
- نیک عالم مارکیٹ:
- موتی بازار:
- گوشت مارکیٹ:
- جی ٹی روڈ (لاہور سے راولپنڈی جانے والی سڑک کا نام)
- ڈنگہ روڈ (کھاریاں سے ڈنگہ اور منڈی بہاؤالدین کی طرف جانے والی سڑک کا نام)
- گلیانہ روڈ (کھاریاں سے چھاونی سے ہوتے ہوئے مشرقی دیہاتوں کی طرف جانے والی سڑک کا نام)
- موہری روڈ (کھاریاں سے ڈنگہ روڈ پر جاتے ہوئے مرکزی چوک سے قریباً 1 کلومیٹر پر دائیں جانب مڑنے والے روڈ کا نام جو کہ موہری شریف نامی گاؤں میں جاتا ہے)
[ترمیم] ضلع گجرات کی دیگر تحصیلیں
[ترمیم] مزید دیکھئے
[ترمیم] بیرونی روابط
[ترمیم] حوالہ جات
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||