کھبکی جھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کھبکی جھیل
کھبکی جھیل - قریبی راستے سے لی گئی ایک تصویر
قریبی راستے سے لی گئی ایک تصویر
چلمچی ملک پاکستان
لمبائیِ کبیر 2 km
چوڑائیِ کبیر 1 km

کھبکی جھیل جنوبی سلسلہ کوہ نمک پاکستان کی ایک میٹھے پانی کی ایک جھیل ہے۔ شروع میں اس کا پانی نمکین تھا۔ اب اس میں ایک چینی قسم کی مچھلی متعارف کرائ گئی ہے۔

اس کی چوڑائ 1 کلومیٹر اور لمبائی 2 کلومیٹر ہے۔ کھبکی اس جھیل کے قریب واقع گاؤں کا نام بھی ہے۔ جھیل اوچھالی اس سے کچھہ فاصلے پر ہے۔