کھو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| کل آبادی | |||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 10 ملین (مآخذ: کھوار اکیڈمی) | |||||||||
| علاقے جہاں یہ قبیلہ آباد ہے | |||||||||
|
|||||||||
| زبانیں | |||||||||
| مذاہب | |||||||||
| متعلقہ نسلی گروہ | |||||||||
|
کھو اور چترالی اور ہند آریائی، اور دراوڑ |
کھو پاکستان کے ضلع چترال، گلگت بلتستان کے ضلع غذر، افعانستان کے شیغنان، ہندوستان کے چتور ضلع، چین کے سنکیانگ اور سوات کے کالام میں آباد ایک قبیلہ ہے جنہیں کھو قبیلہ بھی کہا جاتا ہے ان کے آباواجداد وسطی ایشیاء سے نقل مکانی کرکے چترال میں آبسے ہیں۔