کھوار چاپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کھوار چاپ کا سرورق

"کھوار چاپ" (English:Khowar Chaap) چترال کا ایک رسالہ ہے۔ جسے کھوار زبان کے شاعر فدا الرحمان فدا مرحوم نے جاری کیا تھا۔ یہ رسالہ اردو اور کھوار زبان میں چترال کی تحصیل دروش سے چھپتا ہے اور پاکستان بھر میں پڑھا جاتا ہے۔ اس میں ادبی موضوعات شامل ہوتے ہیں۔ ایک حصہ اردو زبان کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ یہ مرحوم کھوار شاعر فدا الرحمان فدا کی یاد گار ہے۔-