کیتھولک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| رائے دی گئی ہے کہ اس مضمون یا قطعے کو رومن کیتھولک کے ساتھ ضم کردیا جائے۔ |
دینی معاملات میں اپنے اوپر کیتھولک کلیسا اور اس کے سربراہ پاپاۓ روم کی حکمرانی قبول کرنے والے عیسائیوں کو کیتھولک عیسائی کہا جاتا ہے۔