جنتری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کیلنڈر سے رجوع مکرر)
مغربی / عیسائ کیلنڈر Gregorian calendar میں موجود مختلف مہینے۔ اس کیلنڈر میں سال کا آغاز جنوری میں ہوتا ہے۔
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئ | جون | جلائ | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر
اسلامی کیلنڈر میں موجود مختلف مہینے۔ اس کیلنڈر میں سال کاآغاز محرم میں ہوتا ہے۔
محرم | صفر | ربیع الاول | ربیع الثانی | جمادی الاول | جمادی الثانی | رجب | شعبان | رمضان | شوال | ذی قعد | ذو الحج
ایرانی کیلنڈر [ترمیم]
ایرانی کیلنڈر میں موجود مختلف مہینے۔ اس کیلنڈر میں سال کا آغاز فروردین سے ہوتا ہے۔
- Farvardin (فروردین) 31 دنوں کا ہوتا ہے۔
- Ordibehesht (اردیبهشت) 31 دنوں کا ہوتا ہے۔
- Khordad (خرداد) 31 دنوں کا ہوتا ہے۔
- Tir (month)|Tir (تیر) 31 دنوں کا ہوتا ہے۔
- Mordad (مرداد) 31 دنوں کا ہوتا ہے۔
- Shahrivar (شهریور) 31 دنوں کا ہوتا ہے۔
- Mehr (مهر) 30 دنوں کا ہوتا ہے۔
- Aban (آبان) 30 دنوں کا ہوتا ہے۔
- Azar (آذر) 30 دنوں کا ہوتا ہے۔
- Dey (دی) 30 دنوں کا ہوتا ہے۔
- Bahman (بهمن) 30 دنوں کا ہوتا ہے۔
- Esfand (اسفند) 29 دنوں کا ہوتا ہے مگر لیپ کے سال یہ 30 دنوں کا ہوتا ہے۔
مہینوں کے علاوہ وقت کو ہفتوں میں بھی گروہ بند کیا جاتا ہے۔ ہفتے کے دن کچھ یوں ہیں۔
جمعہ - ہفتہ - اتوار - پیر - منگل - بدھ - جمعرات