کیلی موٹو نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


انڈونیشیا میں کیلی موٹو پہاڑوں کے درمیان واقع تین جھیل ہیں جن کا پانی الگ الگ ہونے کی وجہ سے اس کو "بدروحوں کی جھیل" کہتے ہیں

جن میں سے ایک کا پانی نیلا ، ایک کا ہرا اور ایک کا کالا بعض اوقات سرخ ہوجاتا ہے ۔

بدروحوں کی جھیل کے نام سے مشہور کیلی موٹو پہاڑوں کے درمیان جھیل(تصویر بتاریخ 2008-08-08).
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔