کیمیادان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیمیا دان ان افراد کو کہا جاتا ہے جو سائنس کی شاخ کیمیا کے متعلق وافر علم رکھتے ہیں اور اس شعبے کے ماہر ہوتے ہیں۔ کیمیا دان مختلف سائنسی تجربات کے ذریعے سائنسی نظریات تخلیق کرتے اور بیشتر ایجادات کرتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]