کینتھ ڈی ٹیلر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

کین ٹیلر (Kenneth D. Taylor) (پیدا 5 اکتوبر 1934ء بمقام کیلگری) ایران میں کینیڈا کا سفیر تھا۔ 1979ء کے انقلاب کے دوران اس نے 6 امریکیوں کو ایران سے فرار ہونے میں مدد دینے پر داد وصول کی۔

2010ء میں انکشاف ہؤا کہ موصوف کینیڈائی ملازمت کے دوران ہی CIA کے کارندے تھے۔[1]


  1. ^ ٹورانٹو سٹار، 23 جنوری 2010ء، "Canada’s former ambassador to Iran a CIA spy: report"
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں