کینیا
وکیپیڈیا سے
| Jamhuri ya Kenya Republic of Kenya جمہوریہ کینیا |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Harambee |
|||||
| ترانہ: Ee Mungu Nguvu Yetu/ Oh God of All Creation | |||||
| دارالحکومت | نیروبی |
||||
| عظیم ترین شہر | نیروبی | ||||
| دفتری زبان(یں) | سواحلی، انگریزی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
|
جمہوریہ (نیم صدارتی نظام) موائی کیباکی |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی جمہوریہ |
برطانیہ سے 12 دسمبر 1963ء 12 دسمبر 1964ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
580367 مربع کلومیٹر (47) 224081 مربع میل 2.3 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
37,538,000 (34) 59 فی مربع کلومیٹر(147) 153 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 57.65 ارب بین الاقوامی ڈالر (79 واں) 1600 بین الاقوامی ڈالر (154 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.521 (148) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | کینیائی شلنگ (KES) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
مشرقی افریقی وقت (EAT) (یو۔ٹی۔سی۔ 3) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 3) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.ke | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+254 |
||||
کینیا کا سرکاری نام 'ریپبلک آف کینیا' ہے۔ یہ مشرقی افریقہ میں خط استوا پر واقع ہے۔ اس کے جنوب مشرق میں بحر ہند جنوب میں تنزانیہ، مغرب میں یوگینڈا، شمال مغرب میں جنوبی سوڈان، شمال میں ایتھوپیا اور شمال مشرق میں صومالیہ ہے۔ ملک کا نام کینیا پہاڑ کے نام پر رکھا گیا ہے جو کینیا کا سب سے بڑا اور افریقہ کا دوسرا بڑا پہاڑ ہے۔ نیروبی ملک کا دالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ مومباسا، ناکورو، کسومو اور میرو دوسرے بڑے شہر ہیں۔
[ترمیم] مزہب
کینیا کی زیادہ آبادی عیسائی ہے۔ تقریبا 83 فیصد آبادی عیسائی اور تقریبا 11 فیصد مسلمان ہیں۔
[ترمیم] کھیل
کینیا میں کرکٹ، فٹ بال، باکسنگ مشہور ہیں، مگر کھیلوں میں کینیا کی وجہ شہرت ایتھلیٹک ہے۔