کیوبکور وسیط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیوبکور وسیط
Subsidiary of public company
صنعتDiversified media and broadcasting
قیام2000
صدر دفترMontreal, Quebec، Canada
کلیدی افراد

Pierre Karl Péladeau, CEO
Pierre Francoeur, صدر جمہوریہ;
مصنوعاتCable television
اخبار
Broadcasting
خدماتBroadcasting
Film production
Publishing
مالک کمپنیQuebecor Inc.
CDP Capital d’Amérique Investissements Inc.
ڈویژنOsprey Media
Sun Media
Groupe TVA
Vidéotron
ویب سائٹwww.quebecor.com

کیوبکور وسیط کینیڈا کی ایک ابلاغی مرافقت ہے۔ کیوبکور اس شرکت میں 54.72% کی حصہ دار ہے۔ یہ درج ذیل شراکتوں کی مالک اور عامل ہے:

اس طرح کیوبکور کا کینیڈا میں سب سے زیادہ نجی ذرائع ابلاغ پر قابض ہے اور اس کے تمام ابلاغ ایک ہی گیت گاتے ہیں۔ 2011ء میں دقیانوس حکومت کی طرف سے بعید نما اجازہ ملنے کے بعد کیوبیکور وسیط نے کینیڈا کے سرکاری نشریاتی ادارہ پر حملہ تحریک شروع کر دی۔[2]

  1. Cyberpresse, 19 mars 2008, «JPL devient TVA Productions» |[مردہ ربط]
  2. "CBC fights back against Quebecor campaign"۔ اوٹاوا سٹیزن۔ 19 اکتوبر 2011ء۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2011