کیوشو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کیوشو
Kyushu
مقامی نام: 九州

کیوشو علاقہ
جغرافیہ
محل وقوع مشرقی ایشیاء
جزائر جاپانی مجموعہ الجزائر
رقبہ 35,640 کلومیٹر2 (13,761 مربع میل)
رقبہ درجہ 37 واں
بلند ترین نقطہ 1,788 میٹر (5,866 فٹ)
بلند ترین مقام کوہ کوجو[1]
ملک
جاپان
پریفیکچر فوکوکا, کاگوشیما, کومامتو, میازکی, ناگاساکی, اوئیتا, ساگا
سب سے بڑا شہر فوکوکا
آبادیات
آبادی 13231995
کثافت 332.38 /کلومیٹر2 (860.86 /مربع میل)
نسلی گروہ جاپانی

کیوشو (Kyushu) (جاپانی: 九州 لفظی معنی "نو صوبے") جاپان کا تیسرا سب سے بڑا جزیرہ اور اس کے چار اہم جزائر میں سب سے زیادہ جنوب مغربی ہے۔ [2]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "Kujū-san, Japan". Peakbagger.com. http://www.peakbagger.com/peak.aspx?pid=10923. 
  2. ^ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Kyūshū" in Japan Encyclopedia, p. 588 گوگل بکس